تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا

تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی
 
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے
اب آئینہ ملا ہے تو صورت چلی گئی…

Click here for download.

Leave a Comment