سنا ہے عاشق خود غرض ہوتے ہیں۔
کیونکہ اُن پر مُحبت کے اُصول فرض ہوتے ہیں۔
ایسے ہی نہیں رنگ پیلے ہوتے اِن کے ۔
اِن کو عشق کے مرض ہوتے ہیں۔
یار سے مُحبت کبھی ختم ہی نہیں ہوتی ۔
آخری سانس تک اس کے قرض ہوتے ہیں۔
شوق نہیں شاعری کرنے کا۔
بس دُکھ میں ایسے جُملے عرض ہوتے ہیں۔