میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں

میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور لوگ ہیں کہ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے
 
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے فنکار سمجھتے ہیں مجھے..!

Click here for download.

Leave a Comment