Allama Iqbal Shayari in Urdu by A.J دوا کی تلاش میں رہا “دعا” کو چھوڑ کر.. میں چل نہ سکا دنیا میں خطاوں کو چھوڑ کر.. حیران ہوں میں اپنی حسرتون پر اے “اقبال” ھر چیز “خدا” سے مانگ لی مگر ”خدا” کو چھوڑ کر...؟