میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا 10/19/2020 by loveimage321 مرشد میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا میں نے دیکھا ہے اسے غیروں کے ساتھ دل لگاتے Click here for download.
Murshad Shayari in Urdu. 10/08/202009/22/2020 by loveimage321 جل جاتے ہیں لوگ آج بھی ہمیں دیکھ کر مرشد کیونکہ اک مدت سے ھم نے اپنا یار نہیں بدلا🏻️ Click here for download
کہنے دو جو کہتی ہے 09/21/2020 by loveimage321 کہنے دو جو کہتی ہے۔۔۔۔۔❣ دنیا کب چُپ رہتی ہے۔۔۔۔۔❣ Click here for download.
انگھوٹھی سے بھی کم عمر پانے والے 09/19/202009/19/2020 by loveimage321 انگھوٹھی سے بھی کم عمر پانے والے اے انسان …… تجھے کس بات کا غرور ہے!!!! Click here for download.
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے 09/02/2020 by loveimage321 سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا. Click here for download.
جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لوں میں 08/27/2020 by loveimage321 جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لوں میں اے آنکھ! ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے• Click here for download
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں 08/26/2020 by loveimage321 اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں Click here for download.
درد دیتی ہے تیری خاموشی 08/25/2020 by loveimage321 درد دیتی ہے تیری خاموشی * *مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا* # Click here for download.
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے 08/24/2020 by loveimage321 بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے ایسے اک شخص کی تلاش میں ہوں Click here for download.
تم میرے نصیب میں بہتر ہی نہیں تھے 08/22/2020 by loveimage321 تم میرے نصیب میں بہتر ہی نہیں تھے ۔۔ ورنہ میرا خدا کبھی غلط فیصلے نہیں کرتا۔ Click here for download.